Friday, November 3, 2017

چین نے پہلا الیکٹرک طیارہ تیار کرلیا ، رفتار 160 کلومیٹر فی گھنٹہ





شمالی کوریا مزید ایٹمی تجربات کرنا چاہتا ہے: جنوبی کوریامیڈیا رپورٹس کے مطابق چین میں تیار کردہ2نشستوں پر مشتمل پہلے برقی طیارے نے کامیاب پرواز کی۔ جہاز نے 45 منٹ کی آزمائشی پرواز کرنا تھی لیکن حیران کن طور پر وہ 2 گھنٹے تک کامیابی سے پرواز کرتا رہا۔ یہ جدید طیارہ شین یانگ ایئروسپیس یونیورسٹی کی کاوشوں کا نتیجہ ہے، جبکہ طیارے میں پائلٹ کے لیے پیراشوٹ کا نظام کی سہولت بھی موجود ہے۔جدید برقی طیارہ نئے پائلٹس کی تربیت کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے اور ہنگامی طور پر مسافروں کی ٹرانسپورٹیشن ، سیاحت کے لیے مند پسند علاقوں میں لینڈنگ اور فضا سے تصاویر لینے کے لیے بھی مددگار ثابت ہوگا

No comments:

Post a Comment

About Me

My Name Is Muzammil Saeed Chaanda , I Am From Pakistan & I Am A Online Teacher I Provide Free Education For All Of You , I Am Web Developer , YouTuber , Web Designer , Graphoic Designer - Thanks For Visiting This Website Muzammil Tutorial , Subscribe My Channel ->...

Subscribe On YouTube

Reddit Unlimited Account Trick